فٹنوٹ
a اگر ایک مسیحی عورت کا شوہر یہوواہ کا گواہ ہے تو عام طور پر بیوی اُس کی موجودگی میں اُونچی آواز سے دُعا نہیں کرے گی۔ لیکن اگر اُس کا شوہر کسی بیماری کی وجہ سے بولنے کے قابل نہیں رہا تو اِس صورت میں وہ اپنے شوہر کی موجودگی میں اُونچی آواز میں دُعا کر سکتی ہے۔