فٹنوٹ a اُس وقت ابراہام کا نام ابرام تھا۔ لیکن بعد میں خدا نے اُن کا نام ابرہام (ابراہام) رکھ دیا جس کا مطلب ہے: ”بہت قوموں کا باپ۔“—پید 17:5۔