فٹنوٹ
a دیکھیں مئی ۱۵، ۱۹۶۴ کامینارِنگہبانی (انگریزی)، صفحہ ۳۰۸، پیراگراف ۲۱۔
کیا آپ وضاحت کر سکتے ہیں؟
▫ قیصر اور یہوؔواہ کیساتھ اپنے تعلقات کو متوازن رکھنے کے سلسلے میں، ایک مسیحی کی اوّلین فکر کیا ہے؟
▫ ہم یہوؔواہ کو کیا ادا کرنے کے پابند ہیں جو ہم قیصر کو کبھی بھی پیش نہیں کر سکتے؟
▫ بعض کونسی ایسی چیزیں ہیں جو ہم موزوں طور پر قیصر کو ادا کرتے ہیں؟
▫ لازم فوجی خدمات کے سلسلے میں درست فیصلہ کرنے کیلئے کونسے صحائف ہماری مدد کرتے ہیں؟
▫ اگر ہم سے غیرفوجی قومی کشوری خدمات کا مطالبہ کِیا جاتا ہے تو ذہن میں رکھنے کیلئے بعض باتیں کونسی ہیں؟
▫ یہوؔواہ اور قیصر کے سلسلے میں ہمیں کیا کرتے رہنا ہے؟