فٹنوٹ
a واچٹاور بائبل اینڈ ٹریکٹ سوسائٹی آف نیو یارک انکارپوریٹڈ کی شائعکردہ انسائٹ آن دی سکرپچرز بیان کرتی ہے: ”بائبل کے استعمال کے مطابق، ’کفارہ‘ ڈھانپنے یا ’عوضانے‘ کا بنیادی خیال پیش کرتا ہے اور اس کیلئے پیش کی جانی والی چیز کو اُس چیز کے بالکل مساوی ہونا چاہئے جسکا عوضانہ پیش کرنا یا جسے ڈھانپنا مقصود ہے۔ . . . آدم نے جس چیز کو کھو دیا اُسکا موزوں کفارہ ادا کرنے کیلئے ایک کامل انسانی زندگی کا خطا کی قربانی کے طور پر پیش کِیا جانا لازمی تھا۔“