فٹنوٹ
a جب پطرس نے سوریہ انطاکیہ کا دَورہ کِیا تو وہ غیرقوم ایمانداروں کی رفاقت سے محظوظ ہوا۔ تاہم، جب یہودی مسیحی یروشلیم سے وہاں پہنچے تو پطرس ”مختونوں سے ڈر کر“ اُن کے ساتھ رفافت رکھنے سے ”باز رہا اور کنارہ کِیا۔“ ہم سمجھ سکتے ہیں کہ جب باعزت رسول نے غیرقوم مسیحیوں کے ساتھ کھانا کھانے سے انکار کر دیا تو اُنہیں کتنا دُکھ پہنچا ہوگا۔—گلتیوں ۲:۱۱-۱۳۔