فٹنوٹ
b دوسروں کو بائبل کی بنیادی تعلیمات پر قائل کرنے کے حوالے سے ”مینارِنگہبانی“ میں شائع ہونے والے مضامین کے سلسلے ”یہوواہ کے گواہوں سے باتچیت“ کو دیکھیں۔ اُردو میں اِن موضوعات پر مضامین دستیاب ہیں: ”کیا ہمیں تکلیف میں دیکھ کر خدا کو دُکھ ہوتا ہے؟“ (1 اکتوبر 2013ء) ”خدا ہم پر مصیبتیں کیوں آنے دیتا ہے؟“ (1 اپریل 2014ء) ”کیا یہوواہ کے گواہ یسوع مسیح پر ایمان رکھتے ہیں؟“ (1 جولائی 2014ء)۔