-
دوسروں سے محبت کریںجاگو!—2018ء | نمبر 1
-
-
یسوع مسیح نے شادی کے حوالے سے اہم اصول سکھائے۔ مثال کے طور پر اُنہوں نے کہا: ””مرد اپنے ماں باپ کو چھوڑ دے گا اور اپنی بیوی کے ساتھ جُڑا رہے گا اور وہ دونوں ایک بن جائیں گے“ . . . اِس لیے جسے خدا نے جوڑا ہے، اُسے کوئی اِنسان جُدا نہ کرے۔“ (متی 19:5، 6) یسوع مسیح کی اِس بات سے دو اہم اصول واضح ہوتے ہیں۔
-
-
دوسروں سے محبت کریںجاگو!—2018ء | نمبر 1
-
-
”جسے خدا نے جوڑا ہے۔“ میاں بیوی کے درمیان پایا جانے والا بندھن مُقدس بھی ہے۔ جو میاں بیوی اِس بات کو ذہن میں رکھتے ہیں، وہ اپنے بندھن کو مضبوط بنانے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔ وہ مشکلات کی صورت میں اِس بندھن کو ختم کرنے کا راستہ نہیں ڈھونڈتے۔ اُن کی محبت بڑی گہری اور مضبوط ہوتی ہے۔ ایسی محبت ”سب کچھ برداشت کرتی ہے۔“ اِس لیے میاں بیوی مل کر مشکلات کا مقابلہ کرتے ہیں اور اُن کی شادیشُدہ زندگی بڑی پُرسکون ہوتی ہے۔
-