مسیحیوں کے طور پر زندگی
اِس دُنیا کا خاتمہ قریب ہے
ویڈیو Close to the End of This System of Things ہندی میں دیکھیں اور پھر متی 24:34 کے بارے میں اِن سوالوں کے جواب دیں:
اِصطلاح ’یہ سب باتوں‘ سے کیا مُراد ہے؟
ہم خروج 1:6 کے ذریعے ”پُشت“ کے مطلب کو کیسے سمجھ سکتے ہیں؟
یسوع مسیح کس پُشت کی طرف اِشارہ کر رہے تھے؟
اِس ”پُشت“ میں کون سے دو گروہ شامل ہیں؟
یسوع مسیح کے الفاظ سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ اِس دُنیا کا خاتمہ بہت قریب ہے؟