-
”اگرچہ وہ مر گیا ہے تو بھی . . . اب تک کلام کرتا ہے“مینارِنگہبانی—2013ء | 1 جنوری
-
-
ہابل زمین پر رہنے والے چوتھے انسان تھے۔ یسوع مسیح نے ہابل کے بارے میں کہا کہ وہ ”دُنیا کے شروع“ میں رہتے تھے۔ (لوقا ۱۱:۵۰، ۵۱، نیو اُردو بائبل ورشن) یسوع مسیح اصطلاح ”دُنیا کے شروع“ کے ذریعے اُن لوگوں کی طرف اشارہ کر رہے تھے جو گُناہ سے نجات پانے کے لائق تھے۔ سچ ہے کہ ہابل کے زمانے میں زمین پر آدم، حوا اور قائن بھی موجود تھے لیکن خدا کی نظر میں صرف ہابل نجات پانے کے لائق تھے۔a اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہابل نے جس ماحول میں پرورش پائی، وہ اچھا نہیں تھا۔
-
-
”اگرچہ وہ مر گیا ہے تو بھی . . . اب تک کلام کرتا ہے“مینارِنگہبانی—2013ء | 1 جنوری
-
-
a پاک کلام میں اصطلاح ”دُنیا کے شروع“ کا مطلب ہے: زمین پر پیدا ہونے والا سب سے پہلا انسان۔ لیکن یسوع مسیح نے ہابل کو اِس اصطلاح سے کیوں جوڑا حالانکہ قائن زمین پر پیدا ہونے والے سب سے پہلے انسان تھے؟ دراصل قائن نے جانبُوجھ کر خدا کے خلاف بغاوت کی تھی۔ اِس لئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ خدا کی نظر میں آدم اور حوا کے ساتھساتھ قائن بھی اِس لائق نہیں کہ اُن کو دوبارہ زندہ کِیا جائے اور گُناہ سے نجات دی جائے۔
-