-
غصے پر قابو پانا مشکل کیوں ہو رہا ہے؟جاگو!—2002ء | 8 فروری
-
-
جےاےایماے میں ڈاکٹر ریڈفورڈ بی. ولیمز بیان کرتا ہے: ”یہ تنگنظر مشورت کہ ’غصے کا اظہار کریں‘ زیادہ مددگار ثابت نہیں ہوتی۔ اسکی بجائے اپنے غصے کی وجہ جاننے کے بعد اس پر قابو پانا اس سے کہیں زیادہ اہم ہے۔“ وہ خود سے استفسار کرنے کا مشورہ دیتا ہے: ”(۱) کیا یہ صورتحال میرے لئے اہم ہے؟ (۲) کیا معروضی حقائق کے ہجدنظر میرے خیالات اور احساسات موزوں ہیں؟ (۳) کیا اِس صورتحال میں بہتری پیدا کرنا ممکن ہے تاکہ غصے پر قابو پایا جا سکے؟“
-
-
غصے پر قابو پانا مشکل کیوں ہو رہا ہے؟جاگو!—2002ء | 8 فروری
-
-
افسیوں ۴:۲۶ ”غصہ تو کرو مگر گناہ نہ کرو۔ سورج کے ڈوبنے تک تمہاری خفگی نہ رہے۔“
-