پاک کلام سے سنہری باتیں | فِلپّیوں 1-4
”کسی بات پر پریشان نہ ہوں“
دُعا پریشانیوں سے نمٹنے کا بہترین حل ہے۔
اگر ہم پورے ایمان سے دُعا کریں گے تو یہوواہ ہمیں ”وہ اِطمینان دے گا جو سمجھ سے باہر ہے۔“
شاید ہمیں مشکلات سے نکلنے کا کوئی راستہ نظر نہ آئے لیکن یہوواہ ثابتقدم رہنے میں ہماری مدد کرے گا۔ ہو سکتا ہے کہ وہ کسی ایسے طریقے سے ہماری مدد کرے جس کی ہمیں توقع بھی نہ ہو۔—1-کُر 10:13۔