-
مناسب حد تک نرممزاجی اور تابعداری ظاہر کریںمینارِنگہبانی—2008ء | 15 مارچ
-
-
a دراصل اِس آیت میں لفظ ”نرممزاجی“ ایک ایسے یونانی لفظ کا ترجمہ ہے جس کا ایک لفظ سے ترجمہ کرنا ممکن نہیں۔ اُردو بائبل میں اِس لفظ کا ترجمہ ”حلیم،“ ”نرممزاج“ اور ”تابع رہنا“ کِیا گیا ہے۔ پولس رسول نے جو یونانی لفظ استعمال کِیا ہے اِس کے دو مطلب ہیں: (۱) دوسروں کا لحاظ رکھتے ہوئے اپنا حق چھوڑ دینا۔ (۲) اختیار رکھنے والوں کے تابع رہنا۔
-