”مینارِنگہبانی“ ۲۰۰۰ کا موضوعاتی اشاریہ
اُس شمارے کی تاریخ ظاہر کرتا ہے جس میں مضمون شائع ہوا
بائبل
اناجیل—تاریخ یا افسانہ؟ ۱۵/۵
بائبل تقسیم کا امتیازی سال، ۱۵/۱
خفیہ کوڈ؟ ۱/۴
محض ایک اچھی کتاب؟ ۱/۱۲
بادشاہتی مُناد رپورٹ دیتے ہیں
۱/۲، ۱/۳، ۱/۴، ۱/۵، ۱/۶، ۱/۸، ۱/۹، ۱/۱۲
سوالاتازقارئین
خون سے تیارکردہ ادویات، ۱۵/۶
ذاتی خون کا استعمال، ۱۵/۱۰
طلاق کی کارروائی کی مزاحمت، ۱۵/۱۲
کس کا غضب؟ (روم ۱۲:۱۹)، ۱۵/۳
یسوع کے سر پر عطر ڈالنے کی بابت شکایت کس نے کی؟ ۱۵/۴
یہوواہ کو پسند آیا کہ مسیح کو کچلے؟ (یسع ۵۳:۱۰)، ۱۵/۸
سوانحعمریاں
”اَے کاش، ایمان کمزور نہ ہو جائے“! (ہ. میولر)، ۱/۱۱
بہت سی قوموں میں سچائی کی شمع روشن کرنے والا (ج. ینگ)، ۱/۷
’تم نہیں جانتے کہ کل کیا ہوگا‘ (ہ. جےنگز)، ۱/۱۲
جوانی ہی سے خالق کو یاد رکھنا (ڈ. ہبشمان)، ۱/۱
خاص میراث کی بخشش (ک. ایلن)، ۱/۱۰
شرمیلےپن پر قابو پانے میں مدد (ر. ایلرک)، ۱/۶
کُلوقتی خدمت سے یہوواہ کا شکر بجا لانا (س. رینولڈز)، ۱/۵
ہتھیار بنانے سے زندگی بچانے تک (ا. اسمائلڈس)، ۱/۸
یہوواہ اپنے وفادار بندوں کو ہمیشہ اجر بخشتا ہے (و. ڈنکم)، ۱/۹
یہوواہ کی خدمت کرنے کیلئے زندگی کو سادہ رکھنا (ک. موئر)، ۱/۳
یہوواہ میری پناہگاہ اور میری طاقت ہے (م. فلٹیو)، ۱/۲
متفرق مضامین
آپ اچھی مشورت کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں، ۱/۶
آپ کس طرح سے دوست بنا سکتے ہیں، ۱/۱۲
آگاہی پر دھیان دیں! ۱۵/۲
آئندہ زندگی، ۱/۱۰
اصلاح قبول کرنے والا ایک قابلِتقلید انسان (ایوب)، ۱۵/۳
انطاکیہ (سوریہ)، ۱۵/۷
ایمان آپ کی زندگی بدل سکتا ہے، ۱/۱
باطنی اطمینان حاصل کرنا، ۱/۷
’بحالی کا وقت‘ قریب ہے! ۱/۹
”برادرانِپولینڈ،“ ۱/۱
پہلے انسانی جوڑے سے سیکھنا، ۱۵/۱۱
”تیرے مذبح کا طواف،“ ۱/۵
جادوگری، ۱/۴
جفاشعار کو بڑا نُور دکھائی دیتا ہے (پولس)، ۱۵/۱
خدا دُعاؤں کا جواب دیتا ہے، ۱/۳
”دلفریب غزال،“ ۱/۱۰
دیگر مذاہب کی تحقیقوتفتیش، ۱۵/۱۰
رشوتستانی کا مقابلہ کرنا، ۱/۵
رُوح آجکل کیسے کام کرتی ہے، ۱/۴
زندگی زیادہ بامقصد ہو سکتی ہے، ۱۵/۷
زیتون کا درخت، ۱۵/۵
سرل لوکارس—بائبل کا قدردان، ۱۵/۲
سیرت، ۱۵/۱۱
عالمی امن—کیسے؟ ۱/۱۱
کامل زندگی محض خواب نہیں! ۱۵/۶
کامیابی کی کُنجی، ۱/۲
کٹائی سے پہلے ”کھیت“ میں کام کرنا، ۱۵/۱۰
کرسمس کی رسومات کیا مسیحی اصل سے ہیں؟ ۱۵/۱۲
کلبی، ۱۵/۷
کمالپرستی پر قابو پانا کیوں ضروری ہے؟ ۱۵/۶
کیا آپ انتظار کرنا جانتے ہیں؟ ۱/۹
کیا آپ اَندیکھی چیزوں کا یقین کرتے ہیں؟ ۱۵/۶
کیا آپکو اسکا یقین کرنا چاہئے؟ ۱/۱۲
کیا بائبل اخلاقیت عملی ہے؟ ۱/۱۱
کیا دُعا کرنے کا کوئی فائدہ ہے؟ ۱۵/۱۱
کیا نفرت کبھی ختم ہوگی؟ ۱۵/۸
مایوسی سے پاک دُنیا، ۱۵/۹
مذہبی اتحاد عنقریب؟ ۱/۱۲
یزرعیل کی دریافتیں، ۱/۳
یوسیاہ، ۱۵/۹
مسیحی زندگی اور صفات
آپ اختلافات کیسے نپٹاتے ہیں؟ ۱۵/۸
آپ خدا کی خدمت کیوں کرتے ہیں؟ ۱۵/۱۲
آپ خود کو کیسا خیال کرتے ہیں؟ ۱۵/۱
آپ کے نزدیک کامیابی کا معیار کیا ہے؟ ۱/۱۱
آمادہ دل کیساتھ یہوواہ کے طالب ہونا، ۱/۳
اپنی نیکنامی کی حفاظت کریں (امثال ۶)، ۱۵/۹
”اپنے دل کی خوب حفاظت کر“ (امثال ۴)، ۱۵/۵
اختیار کا احترام، ۱/۸
انکساری امن کو فروغ دیتی ہے، ۱۵/۳
اُن کے بچے کیوں نہیں ہیں؟ ۱/۸
اہم چیزوں کو پہلے درجے پر رکھیں، ۱۵/۲
بداخلاق دُنیا میں پاکدامن رہیں (امثال ۵)، ۱۵/۷
خدا کو خوش کرنے والی موسیقی، ۱/۶
خدا کی قربت حاصل کریں، ۱۵/۱۰
خودایثار کیوں بنیں؟ ۱۵/۹
خوشی سے خدا کی خدمت کریں، ۱۵/۱۱
دوسروں کے سامنے اپنی خوبی ظاہر کریں، ۱۵/۴
رُوحاُلقدس کو اپنا ذاتی مددگار بنائیں، ۱۵/۱۰
عمدہ نمونوں سے مستفید ہوں، ۱/۷
’فرمان بجا لا اور زندہ رہ، ‘ (امثال ۷)، ۱۵/۱۱
کیا آپ ایک ’پُختہ‘ مسیحی ہیں؟ ۱۵/۸
کیا آپ تشددپسند لوگوں کو خدائی نظر سے دیکھتے ہیں؟ ۱۵/۴
کیا آپ عقلمند ہیں؟ ۱/۱۰
ماں کی دانشمندانہ مشورت (امثال ۳۱)، ۱/۲
مسیحی چرواہو، ’اپنے دل کشادہ کرو‘! ۱/۷
مسیحی ہونے سے کیا مُراد ہے؟ ۱/۶
معقول توقعات، ۱/۸
ہمیں یہوواہ کی تنظیم کی ضرورت ہے، ۱/۱
یہوواہ کو عزت دینے والی خوشحال شادیاں، ۱/۵
یہوواہ کی طاقت سے تسلی پائیں، ۱۵/۴
یہوواہ کیساتھ قربت بڑھائیں (امثال ۳)، ۱۵/۱
مطالعے کے اہم مضامین
آپ اخلاقی طور پر پاک رہ سکتے ہیں، ۱/۱۱
آجکل خدا کے خادم کون ہیں؟ ۱۵/۱۱
اپنی ”نجات کی اُمید“ کو تابندہ رکھیں! ۱/۶
’اپنی اور اپنے سننے والوں کی نجات کا باعث بنیں، ‘ ۱/۶
اپنے نجاتبخش خدا میں مسرور، ۱/۲
اختیار والوں کی عزت کریں، ۱۵/۶
اخلاقی پاکیزگی کی بابت خدائی نظریہ، ۱/۱۱
”اُسکا وقت ابھی نہ آیا تھا، “ ۱۵/۹
اُمیدِقیامت میں قدرت ہے، ۱۵/۷
اُمیدِقیامت یقینی ہے! ۱۵/۷
انتظار کرنے پر آمادہ رہیں! ۱/۹
’اَے خدا! اپنا نُور بھیج، ‘ ۱۵/۳
بادشاہتی سچائی کے بیج بونا، ۱/۷
بائبل پڑھائی—بااجر اور پُرلطف، ۱/۱۰
بدکار کتنی دیر تک رہینگے؟ ۱/۲
پڑھائی اور مطالعے کیلئے وقت نکالنا، ۱/۱۰
تکبّر رسوائی کا باعث بنتا ہے، ۱/۸
”تم سب بھائی ہو، “ ۱۵/۶
ثابتقدمی سے خدائی تعلیم کی حمایت کریں، ۱/۵
”جاگتے رہو، “ ۱۵/۱
”خاکساروں کے ساتھ حکمت ہے، “ ۱/۸
خدا کو خوش کرنے والی قربانیاں، ۱۵/۸
خدا کی بادشاہت کیا انجام دیگی، ۱۵/۱۰
خدا کی بادشاہت—نئی زمینی حکومت، ۱۵/۱۰
خدا کے خلاف لڑنے والے غالب نہ آئینگے، ۱/۴
خدا کے نبوّتی کلام پر ایمان رکھیں! ۱۵/۵
خدا کے نبوّتی کلام پر دھیان دیں، ۱/۴
رُوح کی بات سنیں، ۱/۵
سب چیزوں کو نیا بنانے کی پیشینگوئی، ۱۵/۴
”سب سے چھوٹا ایک ہزار“ ہو گیا ہے، ۱/۱
کامل ہوکر پورے اعتقاد کیساتھ قائم رہیں، ۱۵/۱۲
کیا آپ میں ”مسیح کی عقل“ ہے؟ ۱۵/۲
کیا آپ یسوع کی طرح عمل کرنے کی تحریک پاتے ہیں؟ ۱۵/۲
کیا یہوواہ کی شہادتیں آپکو نہایت عزیز ہیں؟ ۱/۱۲
گرمجوشی سے خوشخبری سنائیں، ۱/۷
”مرغوب چیزیں“ یہوواہ کے گھر کو معمور کر رہی ہیں، ۱۵/۱
مسیح جیسا ذہنی رُجحان رکھیں، ۱/۹
”مسیح کی عقل“ کو جاننا، ۱۵/۲
مسیحی خدمت کرنے سے خوشی حاصل کرتے ہیں، ۱۵/۱۱
مطالعہ—فائدہمند اور پُرمسرت، ۱/۱۰
نگہبان کیساتھ خدمت کرنا، ۱/۱
نئی دُنیا—کیا آپ وہاں ہونگے؟ ۱۵/۴
”وہ وقت آ گیا! “ ۱۵/۹
ہماری بیشقیمت میراث—آپ کیلئے یہ کتنی اہم ہے؟ ۱/۹
ہمارے زمانے کیلئے خدا کے نبوّتی کلام پر دھیان دیں، ۱۵/۵
”یہوواہ اور اُسکی قوت کے طالب ہو،“ ۱/۳
یہوواہ تاخیر نہیں کریگا، ۱/۲
یہوواہ تھکےماندے کو زور بخشتا ہے، ۱/۱۲
یہوواہ قدرت میں بڑھکر ہے، ۱/۳
یہوواہ کو خوش کرنے والی حمد کی قربانیاں، ۱۵/۸
یہوواہ کے لائق چال چلنے میں دوسروں کی مدد کریں، ۱۵/۱۲
یہوواہ کیسے ہماری راہنمائی کرتا ہے، ۱۵/۳
یسوع مسیح
یسوع مسیح ہماری مدد کیسے کر سکتا ہے، ۱۵/۳
یہوواہ
آپکو کیسے یاد رکھے گا؟ ۱/۲
دُعاؤں کا جواب دیتا ہے، ۱/۳
ہمارے دل سے بڑا ہے، ۱/۵
یہوواہ کے گواہ
”اتحاد کی ایک مثال،“ ۱۵/۱۰
اٹلی، ۱۵/۱
بحیرۂایجین میں آدمگیری، ۱۵/۴
بھارت، ۱۵/۵
پیرو کا آلٹیپلانو، ۱۵/۱۱
تائیوان، ۱۵/۷
تووالو، ۱۵/۱۲
چیاپس کے کوہستانی خطے، (میکسیکو)، ۱۵/۱۲
”خدا کا نبوّتی کلام“ کنونشنز، ۱۵/۱
دانیایل کی کتاب کی وضاحت کی گئی! (کتاب ڈینئیلز پروفیسی)، ۱۵/۱
رابنسن کروسو جزیرہ، ۱۵/۶
سینیگال، ۱۵/۳
طویل جستجو کا صلہ (ڈنمارک)، ۱/۹
فیاضی خوشی بخشتی ہے (عطیات)، ۱/۱۱
فیجی کے جزائر میں بادشاہت کا پرچار، ۱۵/۹
قد چھوٹے، دل بڑے، ۱۵/۲
کام کیلئے بحرالکاہلی جزائر کی طرف روانگی! ۱۵/۸
گلئیڈ گریجویشنز، ۱۵/۶، ۱۵/۱۲
گورننگ باڈی کے نئے ارکان، ۱/۱
نازی ظلموستم (نیدرلینڈز)، ۱/۴