Printed Edition
سبق 5
کوئی دوست جب تُم کو تحفہ دے تمہارے لئے کوئی کام کرے
تو شکریہ ضرور کہو اور اُس کے دل کو خوش کرو تُم جہاں بھی ہو
اور جو بھی کرو شکریہ کہنا نہ بھولو
والدین کے لئے ہدایات
یہ آیت پڑھ کر سنائیں:
بچے کو اِن چیزوں پر اُنگلی رکھنے کو کہیں:
تحفہ لڑکا
دروازہ کھانا
تصویر میں یہ چیزیں ڈھونڈیں:
سیب فون
بچے سے پوچھیں:
ہمیں دوسروں کو شکریہ کیوں کہنا چاہئے؟
[صفحہ 12 پر تصویر]
[صفحہ 13 پر تصویر]
[صفحہ 13 پر تصویر]
[صفحہ 13 پر تصویر]