-
متی 24:7کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
7 کیونکہ قومیں ایک دوسرے پر چڑھائی کریں گی اور سلطنتیں ایک دوسرے کے خلاف اُٹھیں گی، جگہ جگہ قحط پڑیں گے اور زلزلے آئیں گے۔
-