-
متی 25:23کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
23 مالک نے اُس سے بھی کہا: ”شاباش، اچھے اور وفادار غلام! تُم نے تھوڑی چیزوں کی ذمےداری کو اچھی طرح نبھایا۔ اِس لیے مَیں تمہیں بہت سی چیزوں کی ذمےداری دوں گا۔ آؤ، اپنے مالک کی خوشی میں شریک ہو۔“
-