-
لُوقا 15:22کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
22 لیکن اُس کے باپ نے اپنے غلاموں سے کہا: ”جلدی سے سب سے اچھا چوغہ لاؤ اور اِسے پہناؤ اور اِس کے ہاتھ میں انگوٹھی اور پاؤں میں چپل بھی پہناؤ۔
-