-
2-تیمُتھیُس 4:2کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
2 دل لگا کر خدا کے کلام کی مُنادی کریں، چاہے اچھا وقت ہو یا بُرا؛ اور صبر سے اور مہارت سے تعلیم دے کر بہن بھائیوں کی درستی کریں، اُنہیں خبردار کریں اور اُنہیں نصیحت کریں۔
-