-
طِطُس 1:7کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
7 ایک نگہبان خدا کا مقررشُدہ مختار ہے اِس لیے اُس کو اِلزام سے پاک ہونا چاہیے؛ اُسے ضدی، گرممزاج، شرابی اور متشدد نہیں ہونا چاہیے اور اپنا فائدہ حاصل کرنے کا لالچ نہیں کرنا چاہیے۔
-