-
1-پطرس 3:21کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
21 بپتسمہ بھی اِسی طرح ہے اور آپ کو بچا رہا ہے (جسم سے گندگی دُور کر کے نہیں بلکہ خدا سے اچھے ضمیر کی درخواست کر کے) کیونکہ آپ اِس بات پر ایمان لائے ہیں کہ یسوع مسیح کو مُردوں میں سے زندہ کِیا گیا ہے۔
-