-
2-پطرس 1:3کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
3 کیونکہ خدا کی قدرت نے ہمیں وہ ساری چیزیں کثرت سے عطا کی ہیں جو زندگی اور خدا کی بندگی کے لیے ضروری ہیں۔ یہ چیزیں ہمیں اُس کے بارے میں صحیح علم حاصل کرنے سے ملی ہیں جس نے ہمیں اپنی عظمت اور اچھائی کے ذریعے بلایا تھا۔
-