-
2-پطرس 2:3کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
3 وہ اپنی لالچی نیت کی وجہ سے جھوٹی باتیں کر کے آپ کا فائدہ اُٹھائیں گے۔ لیکن اُن کی سزا بہت پہلے سے طے ہے۔ ہاں، اُن کی سزا میں دیر نہیں ہوگی اور اُن کی تباہی ضرور آئے گی۔
-