-
مُکاشفہ 14:3کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
3 وہ تخت اور چار جانداروں اور بزرگوں کے سامنے گویا ایک نیا گیت گا رہے تھے۔ کوئی شخص اِس گیت کو اچھی طرح نہیں سیکھ سکا سوائے اُن 1،44،000 (ایک لاکھ چوالیس ہزار) کے جن کو زمین سے خریدا گیا تھا۔
-