-
اِفِیسوں 1:4کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
4 اِس سے پہلے کہ دُنیا کی بنیاد ڈالی گئی، اُس نے ہمیں مسیح کے ساتھ متحد ہونے کے لیے چُنا تاکہ ہم اُس کے حضور پاک اور بےداغ ہوں اور محبت ظاہر کریں۔
-