-
مُکاشفہ 12:10کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
10 پھر مَیں نے آسمان پر ایک اُونچی آواز کو یہ کہتے سنا:
”خدا نے نجات دِلائی ہے! اُس کا اِختیار ظاہر ہو گیا ہے! اُس کی بادشاہت قائم ہو گئی ہے! اُس کے مسیح نے اِختیار سنبھال لیا ہے! کیونکہ ہمارے بھائیوں پر اِلزام لگانے والے کو نیچے پھینک دیا گیا ہے۔ ہاں، اُسی کو جو دن رات ہمارے خدا کے سامنے اُن پر اِلزام لگاتا ہے!
-