دسمبر اِس شمارے میں کیا خدا سے سوال پوچھنا غلط ہے؟ پہلا سوال: ”کیا میری زندگی کا کوئی مقصد ہے؟“ دوسرا سوال: ”جب مَیں مر جاؤں گا تو میرے ساتھ کیا ہوگا؟“ تیسرا سوال: ”مجھے ہی اِتنے دُکھ کیوں سہنے پڑتے ہیں؟“ کیا خدا ایسی حکومت لائے گا جو ساری زمین پر حکمرانی کرے گی؟ زندگی میں حقیقی کامیابی حاصل کریں کیا آپ وفادار مختار ہیں؟ اِس دُنیا میں ’مسافروں‘ کے طور پر رہنے کا عزم کریں ”پردیسی“ مل کر سچے خدا کی عبادت کر رہے ہیں خدا آپ سے کیا توقع کرتا ہے؟