اِس شمارے میں
یکم دسمبر ۲۰۱۲ء
.2012 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
جملہ حقوق محفوظ۔
آپ خدا سے کیا پوچھنا چاہیں گے؟
اِس شمارے کے خصوصی مضامین
۳ کیا خدا سے سوال پوچھنا غلط ہے؟
۴ پہلا سوال: ”کیا میری زندگی کا کوئی مقصد ہے؟“
۶ دوسرا سوال: ”جب مَیں مر جاؤں گا تو میرے ساتھ کیا ہوگا؟“
۸ تیسرا سوال: ”مجھے ہی اِتنے دُکھ کیوں سہنے پڑتے ہیں؟“
اِس شمارے کے دیگر مضامین:
۱۰ پاک صحیفوں کی تعلیم—کیا خدا ایسی حکومت لائے گا جو ساری زمین پر حکمرانی کرے گی؟
۳۲ خدا کے نزدیک جائیں—خدا آپ سے کیا توقع کرتا ہے؟
مطالعے کے مضامین
۲۸ جنوری ۲۰۱۳ء–۳ فروری ۲۰۱۳ء
زندگی میں حقیقی کامیابی حاصل کریں
صفحہ ۱۲ • گیت نمبر ۴۸، ۴۵
۴-۱۰ فروری ۲۰۱۳ء
صفحہ ۱۷ • گیت نمبر ۳۱، ۴۳
۱۱-۱۷ فروری ۲۰۱۳ء
اِس دُنیا میں ’مسافروں‘ کے طور پر رہنے کا عزم کریں
صفحہ ۲۲ • گیت نمبر ۱۶، ۴۰
۱۸-۲۴ فروری ۲۰۱۳ء
”پردیسی“ مل کر سچے خدا کی عبادت کر رہے ہیں
صفحہ ۲۷ • گیت نمبر ۵۰، ۵۳
مطالعے کے مضامین کا مقصد
مطالعے کے مضامین ۱، ۲
حقیقی کامیابی کیا ہے؟ اِن مضامین میں بتایا گیا ہے کہ کامیابی کے بارے میں خدا کا نظریہ دُنیا کے نظریے سے بہت فرق ہے۔ ہم سیکھیں گے کہ صحیح معنوں میں کامیاب ہونے کے لئے ضروری ہے کہ ہم خدا کے وفادار رہیں اور اُن ذمہداریوں کو اچھی طرح نبھائیں جو اُس نے ہمیں دی ہیں۔
مطالعے کے مضامین ۳، ۴
ممسوح مسیحی اور اُن کے ساتھی یعنی ”اَور بھی بھیڑیں“ اِس دُنیا میں کس لحاظ سے ’پردیسی اور مسافر‘ ہیں؟ (یوح ۱۰:۱۶؛ ۱-پطر ۲:۱۱) اِن مضامین میں اِس سوال کا جواب دیا جائے گا۔ اِنہیں پڑھنے سے ہمارا یہ عزم مضبوط ہوگا کہ ہم اِس دُنیا کو اپنا مستقل ٹھکانا نہیں سمجھیں گے اور اپنی عالمگیر برادری کے ساتھ مل کر مُنادی کا کام کرتے رہیں گے۔