نومبر اِس شمارے میں کیا آپ کو دھوکے میں رکھا گیا ہے؟ ۱ انسان خدا کی ذات کو نہیں سمجھ سکتا کیا—یہ سچ ہے؟ ۲ خدا کو ہماری فکر نہیں—کیا یہ سچ ہے؟ ۳ خدا گنہگاروں کو کڑی سزا دیتا ہے—کیا یہ سچ ہے؟ ۴ دُنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے، خدا کی مرضی سے ہے—کیا یہ سچ ہے؟ ۵ خالق ایک ہے، بس عبادت کرنے کے طریقے فرق ہیں—کیا یہ سچ ہے؟ حقیقت جانیں اور فائدہ حاصل کریں اپنی سمجھ پر تکیہ نہ کریں روح کے مطابق چلیں اور زندگی اور اطمینان پائیں ہم اِس بُری دُنیا میں ”پردیسی اور مسافر ہیں“ آدمیوں کو مسیح کا شاگرد بنائیں بھائیوں کی تربیت کریں