اِس شمارے میں
۱۵ فروری ۲۰۱۴ء
.2014 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
مطالعے کا شمارہ
۷-۱۳ اپریل، ۲۰۱۴ء
بادشاہ یسوع مسیح کی تعظیم کریں
صفحہ ۳ • گیت نمبر ۳۰، ۱۶
۱۴-۲۰ اپریل، ۲۰۱۴ء
صفحہ ۸ • گیت نمبر ۵، ۱۷
۲۱-۲۷ اپریل، ۲۰۱۴ء
یہوواہ خدا—ہمارا پروردگار اور محافظ
صفحہ ۱۶ • گیت نمبر ۲۳، ۵۱
۲۸ اپریل، ۲۰۱۴ء–۴ مئی، ۲۰۱۴ء
یہوواہ خدا—ہمارا سب سے اچھا دوست
صفحہ ۲۱ • گیت نمبر ۷، ۱۸
مطالعے کے مضامین
▪ بادشاہ یسوع مسیح کی تعظیم کریں
▪ برّے کی شادی کی خوشیاں منائیں
بادشاہ یسوع مسیح نے اپنی تلوار اپنی کمر سے باندھ لی ہے اور وہ اپنے دُشمنوں کو فتح کرنے کے لیے نکل چکے ہیں۔ اپنی فتح مکمل کرنے کے بعد وہ ایک بہت ہی خوبصورت دُلہن کے ساتھ شادی کریں گے۔ دُلہن کی کنواری سہیلیاں اِس شادی کی خوشیاں منائیں گی۔ یہ دلچسپ واقعات زبور ۴۵ میں درج ہیں۔ اِن مضامین میں ہم سیکھیں کہ یہ واقعات ہمارے لیے کیا اہمیت رکھتے ہیں۔
▪ یہوواہ خدا—ہمارا پروردگار اور محافظ
▪ یہوواہ خدا—ہمارا سب سے اچھا دوست
ہم اپنے آسمانی باپ یہوواہ کی ذات کے لیے اپنی قدر کیسے بڑھا سکتے ہیں؟ اِن مضامین میں ہم دیکھیں گے کہ یہوواہ ہمارا پروردگار، ہمارا محافظ اور ہمارا سب سے اچھا دوست ہے۔ اُس کے اِن کرداروں پر غور کرنے سے ہم اُس کے اَور قریب ہو جائیں گے اور مُنادی کے کام کے لیے ہمارا جوش بھی بڑھے گا۔
سرِورق کی تصویر: شہر ویانا میں یہ چوک (مائیکل چوک) گواہی دینے کے لیے بڑی اچھی جگہ ہے۔ تصویر میں ایک بہن چینی زبان میں گواہی دیتے ہوئے کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں پیش کر رہی ہے۔
آسٹریا
مبشروں کی تعداد:
۲۰،۹۲۳
پہلکاروں کی تعداد:
۲۲۰۱
بائبل کے مطالعے:
۱۰،۹۸۷
ویانا میں ۲۵ زبانوں میں بادشاہت کا پیغام سنایا جاتا ہے۔