Printed Edition
Printed Edition
سبق 6
اپنے ہاتھ دِکھا دو پاؤں بھی ہلا دو
پکڑو اپنے کان کو اپنی ناک دبا دو
دیکھو اپنی ٹانگوں کو اِن سے تُم پھلانگتے ہو
بھاگتے، دوڑتے، کودتے ہو بڑی مستی کرتے ہو
دیکھو ذرا شیشے کو اِس میں تُم کیا دیکھتے ہو؟
ناک اور بازو، بال، انگوٹھے تُم کو دئے ہیں خدا نے
والدین کے لئے ہدایات
یہ آیت پڑھ کر سنائیں:
بچے کو اپنے جسم کے اِن حصوں پر اُنگلی رکھنے کو کہیں:
اُنگلیاں پاؤں ناک
کان مُنہ
تصویر میں یہ چیزیں ڈھونڈیں:
کیکڑا بلی
بچے سے پوچھیں:
ہم سب کو کس نے بنایا؟
[صفحہ 14 پر تصویر]
[صفحہ 15 پر تصویر]
[صفحہ 15 پر تصویر]
[صفحہ 16 پر تصویر]