-
لُوقا 10:1کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
10 اِس کے بعد ہمارے مالک نے 70 (ستر) اَور شاگردوں کو چُنا اور اُنہیں دو دو کر کے اپنے آگے ہر اُس شہر اور جگہ بھیجا جہاں وہ خود جانے والے تھے۔
-