-
یوحنا 18:36کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
36 یسوع نے جواب دیا: ”میری بادشاہت کا اِس دُنیا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اگر اِس کا دُنیا سے تعلق ہوتا تو میرے خادم لڑتے تاکہ مَیں یہودیوں کے حوالے نہ کِیا جاتا۔ لیکن میری بادشاہت یہاں کی نہیں ہے۔“
-