-
1-کُرنتھیوں 7:31کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
31 اور جو دُنیا کا فائدہ اُٹھاتے ہیں، وہ اُن کی طرح ہوں جو اِس کا بھرپور فائدہ نہیں اُٹھاتے کیونکہ دُنیا کا منظر بدل رہا ہے۔
-