-
2-پطرس 2:5کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
5 اور اُس نے بُرے لوگوں پر طوفان لا کر قدیم دُنیا کو سزا دی لیکن نوح کو جو نیکی کی مُنادی کرتے تھے، سات اَور لوگوں کے ساتھ بچا لیا۔
-